Syed Ahsan Warsi

 

ImageImageImageپاکستان کو  آزاد ہوے 67 سال ہوگۓ  مگر آزاد ہونے کے باوجود ہم آزاد نہیں ہو سکے کیونکہ انگریزوں  اور ہندوؤں سے آزادی حاصل کرنے کے بعد پاکستان پر انگریزوں و ہندووں کے غلاموں نے اپنی حکمرانی قائم رکھنے کیلئے پورے ملک کو اپنے اس فرسودہ جاگیردارانہ  وڈیرانہ نظام میں جکڑا ہوا ہے جو پاکستان کی ترقی کی راہ میں بہت بڑی رکاوٹ ہے اور فرسودہ جاگیردارانہ وڈیرانہ کرپٹ سیاسی نظام اصل جمہوریت کی بلکل ضد ہے.پاکستان میں 67 سال میں آج تک عوام کو جمہوریت  نصیب نہ ہوی مگر اس جھوٹی جمہوریت سے جاگیردار  واڈیرے اپنی جائیدادیں بناتے رہے اور انھی جھوٹے جمہوری  حکمرانوں نے آج تک عوام کیلے کچھ نہ کیا پاکستان میں اگر کوئی تبدیلی آ ی تو وہ فوج کی شکل میں آئی جب جب سیاسی حکمرانوں نے عوام کے مفاد میں فیصلے نہ کیے تب تب فوج نے آکر ملک کو سنبھالا ہے افسوس…

View original post 151 more words