Qasba o Aligarh Massacre 14 Dec 1986-

Syed Ahsan Warsi

سانحہ قصبہ و عالیگڑھ کالونی اور دسمبر                                

دسمبر آتا ہے تو ایسا لگتا ہے جیسے ہماری روز مرہ کی زندگی میں گھنے کالے بادل چھاے ہوے ہیں اور نءصبح کی کرنوں کی تلاش ہو ,شائد اسکی وجہ اس ماہ یا سال بھر میں رونما ہونے والے واقعات ہوں، دسمبر پاکستان کی تاریخی اعتبار سے بہت اہمیت کا حامل ہے . جب بھی دسمبر آتا ہے تو پاکستان میں سانحہ مشرقی پاکستان سقوط  ڈھاکہ 16 دسمبر 1971 کے حوالے سے بحث و مباحثہ شروع کردیا جاتاہے اور پھر 43 سال بعد سانحہ آرمی پبلک اسکول میں 16 دسمبر 2014 کو 140 سے زائد بچوں اور اساتزہ کی شہادت کے بعد قومی سطح پر ایک اور سانحہ کا اضافہ ہوگیا، جس کے بعد دسمبر کے ان دو بڑے واقعات و سانحات کو قومی سانحہ تصور کیا…

View original post 811 more words