Qasba O Aligarh Colony Massacre 14 Dec 1986,

Syed Ahsan Warsi

پاکستان ایک نظر میں- 14 دسمبر 1986

انسان ایک فطرت پر پیدا ہوتا ہے جو آگے چل کر مختلف رجحانات میں بدل جاتی ہے۔ مختلف ادوار میں انسان کی ذہنی فکریات نے مختلف سانحات و حادثات کو جنم دیا، ان میں سینکڑوں ایسے واقعات ہیں جنھیں بیان کرتے ہوئے رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں۔ دور جہالت ہو یا دور جدید تمام تجزیوں سے یہی ثابت ہے کہ انسان غصہ کی حالت میں پاگل پن کی آخری حدود کو چھو لیتا ہے، اور یہ بھی  حقیقت ہے کہ  غصہ ہمیشہ حماقت سے شروع ہوکر ندامت پر ختم ہوتا ہے لیکن اس کے باوجود یہ شاید انسانی فطرت کا حصہ ہے۔ دنیا بھر میں ہونے والے سانحات انسانی ذہن کی ہی مرہون منت ہیں ۔ دنیا بھر میں بہت سخت قوانین بنائے گئے تاکہ ان تمام سانحات کے سدباب ہوسکے لیکن افسوس کہ سب قوانین بے سود رہے۔

دہشتگردی،  ٹارگٹ کلنگ،  ماورائے عدالت…

View original post 804 more words