Excerpt From Sibt e Hassan’s Book

Syed Ahsan Warsi

تہذیب کی تعریف

کسی معاشرے کی بامقصد تخلیقات اور سماجی اقدار کے نظام کو تہذیب کہتے ہیں ۔ تہذیب معاشرے کی طرز زندگی اور طرزفکرو احساس کا جوہر ہوتی ہے۔ چنانچہ زبان آلات و اوزار پیداوار کے طریقے اور سماجی رشتے ، رہین سہن ، فنون لطیفہ  ، علم و ادب ، فلسفہ و حکمت ، عقائد و افسوں ، اخلاق و عادات ، رسوم و روایات  ، عشق و محبت کے سلوک اور خاندانی تعلقات وغیرہ تہذیب کے مختلف مظاہر ہیں۔

ہر قوم کی ایک تہذیبی شخصیت ہوتی ہے۔اس شخصیت کے بعض پہلو دوسری تہذیبوں سے ملتے جلتے ہیں، لیکن بعض ایسی انفرادی خصوصیتیں ہوتی ہیں جو ایک قوم کی تہذیب کو دوسری تہذیبوں سے الگ اور ممتاز کردیتی ہیں ۔ ہر قومی تہذیب اپنی انہی انفرادی خصوصیتوں سے پہنچانی جاتی ہیں۔ جب سے پاکستان ایک آزاد ریاست کی حیثیت سے وجود میں آیا ہے تب سے ہمارے…

View original post 534 more words