Hyderabad Pacca Qila Massacre

Syed Ahsan Warsi

        سانحہ پکا قلعہ حیدرآباد

وقت پرورش کرتا ہے برسوں , حادثہ یوں ہی رونما نہیں ہوتا . بالکل درست فرمایا ہے جس نے بھی فرمایا ہے . پاکستان میں سانحات اور حادثات کی سب سے بڑی وجہ عام آدمی تک حقایق کا نہ پہنچنا ہے. جناب جب تک پاکستان کے ایک ایک بچے کو ماضی میں ہونے والے سانحات و حادثات کا نہیں پتا چلے گا تب تک ایسے المناک سانحات رونما ہوتے رہینگے. پاکستان نے اپنے نام نہاد آزادی کے 67 سالوں میں بہت سے ایسے زخم کھائیں ہیں جو کبھی نہیں بھرسکتے جسکی بنیادی وجہ ماضی سے سبق نہ حاصل کرنا ہے.
پاکستان میں بسنے والے بنگالیوں کے ساتھ اتنی زیادتیاں کی گی کہ انھیں پاکستان سے اپنے الگ وطن کا مطالبہ کرنا پڑا.ہم سب بس اتنا ہی جانتے ہیں کہ 16 دسمبر 1971 کو سقوط ڈھاکہ پیش آیا اور بنگلہ دیش الگ ہوگیا مگر کوی یہ…

View original post 1,186 more words