ماں ایک عظیم ہستی

Syed Ahsan Warsi

﴾ماں ایک عظیم ہستی ﴿

آج کا بے حس معاشرہ اور اس معاشرے میں جب عورت کی بے توقیری دیکھتا ہوں تو دورِ جہالت کی بد صورت رسم ورواج تصوریروں کی صورت آنکھوں کے سامنے سے گزر جاتے ہیں ۔ مجھے احساس دلاتے ہیں کہ تو بھی کسی مہذب معاشرے کا فرد نہیں بلکہ دورِ جہالت سے ملتے جلتے دور میں پیدا ہواہے ۔جس نسل کی ماں ظلم و زیادتی اور ناانصافی کا شکار ہو وہ کسی بھی طرح پر امن ،باشعور اور با عزت معاشرہ قائم نہیں کر سکتی ۔جو لوگ اپنی ما ﺅں بہنوں بیٹیوں کو عزت و انصاف نہیں دے سکتے وہ کیونکر دنیا میں عزت و سکون کی زندگی گزار سکتے ہیں ؟
غلام بے توقیر اور ظلم کی چکّی میں پِسی ماں کس طرح بچوں کو خددار ، خود مختیار ، ایماندار اور باشعور بنا سکتی ہے؟ دنیا میں 8مارچ کے دن کو بطور ماں…

View original post 485 more words