Syed Ahsan Warsi

             حقیقت بیان کجیے 

reality-sign

پاکستان بے شک آزاد مملکت ہے مگر اس کے باوجود پاکستان میں بسنے والے لوگوں کو سچ کہنے اور سننے کی آزادی نہیں. پاکستان کے قیام سے قبل اور قیام پاکستان کے بعد رہ نما ہونے والے واقعات , حادثات ,اور انکے اسباب حقیقی طور پر کبھی عام عوام تک پہنچاے ہی نہیں گئے جس کی بنیادی وجہ پاکستان کا ناقص تعلیمی معیار اور ہمارے باشعور لوگوں کا لاعلم ہونا.
پاکستان کے تعلیمی اداروں,اسکولز, کالجز و دیگر تعلیمی اداروں میں طلبہ کو حقیقی تاریخ پڑھای ہی نہیں جاتی یہ ہی وجہ ہے کہ جب وہ حقیقت سے محروم طالبعلم تعلیم مکمل کرنے کے بعد کسی ادارے کے اہم منصب یا اہم زمہ داری پر فرائض انجام دیگا تو وہ اپنے اس اہم زمہ داری پر بھی ان باتوں کو ہی آگے بڑھاے گا جس کا اس کو علم ہوگا جس کی مثال کچھ یوں لے لیجیے…

View original post 1,106 more words