{Replug} Urdu Blog:  “The Dhaka Fall 16 Dec 1971”

Syed Ahsan Warsi

سانحہ مشرقی پاکستان 16 دسمبر

 

جو قوم تاریخ سے سبق حاصل نہ کرے اور اپنے ماضی کو یاد نہ رکھے وہ بار بار ماضی کی غلطیوں کا اعادہ کرتی ہے .ماہرین عمرانیات قوموں کے ماضی کو انکی یادداشت سے تشبیہ دیتے ہیں وہ کہتے ہیں جو قوم اپنا ماضی بھول جاۓ وہ اپنی یادداشت کھو بیٹھتی ہے پھر ایسی قوم پر ایک وقت آتا ہے جب وہ خود قصہ ماضی بن جاتی ہے اس لیے ماضی کو بہر صورتِ یاد رکھنا چاہیے اور اسی طرح ماضی کا نہ بھولنے والا ایک سبق سانحہ مشرقی پاکستان ہے جسے شائد آج ہمارے سیاستدان بھول گئے ہیں سانحہ مشرقی پاکستان چند دن اور ماہ میں رونما نہیں ہوا تھا بلکہ اس کے پیچھے بنگالیوں کے ساتھ ہونے والی نہ انصافیاں اور ظلم و بربریت کی طویل داستان ہے جسے آج ہماری نوجوان نسل سے چھپایا جاتا ہے .یہ ایک فطری عمل ہے…

View original post 853 more words