[Replug } Urdu Blog : MQM Hold Rally and paid tribute to APS Martyrs 19,Dec 2014

Syed Ahsan Warsi

ننھے شہیدوں کو خراج عقیدت اور ایم کیو ایم کی یکجہتی ریلی‎

images6ag

میرا یہ بلاگ پشاور کے اسکول میں علم حاصل کرتے ہوے شہید ہونے والے ننھے طلباء کے نام ہے جو سانحہ پشاور میں شہید ہوۓ . پوری دنیا اور خصوصی طور پر  پاکستان میں سیاسی و مذہبی جماعتیں این جی اوز  میڈیا ،اینکرزپرسنز خواہ کہ کسی بھی شعبہ سے تعلق رکھتا ہو کوئی شخص ہر فرد اس المناک سانحہ پر اپنے اپنے طریقے ،اور جس کو جس طرح سے بھی  توفیق ہوئی سب پشاور سانحہ میں شہید ہونے والے معصوم طلباء کو اپنے طور سے  خراج عقیدت پیش کرر ہے  ہیں  کسی نے شمعیں روشن کیں کسی نے قرآن خوانی کروائی  اور پاکستان کی سیاسی جماعتوں میں واحد ایم کیو ایم ہے جس نے سانحہ پشاور کے  شہداء  کو خراج عقیدت پیش کرنے کے  ساتھ  ساتھ ملک و قوم کو یکجا کرنے اور افواج پاکستان کے ساتھ یکجہتی کے لیے 19 دسمبر  بروز جمعہ کو کراچی…

View original post 1,522 more words