[ Replug }  Urdu Blog : Massacre of APS Peshawar

Syed Ahsan Warsi

سانحہ پشاور اور 16 دسمبر ‎

images6agimagesvgd

پاکستان کے لیے 16 دسمبر کی تاریخ پہلے ہی ایک سانحہ کی یاد دلاتی ہے جس میں پاکستان دو لخت ہوا اور اس تاریخ سے بہت تلخ یادیں وابستہ ہیں جسے ہم سانحہ مشرقی پاکستان یا سقوط ڈھاکہ کے طور پر مناتے ہیں مگر اس سیاہ دن 16 دسمبر کو پشاور کے ایک آرمی پبلک اسکول میں مسلح دہشتگردوں نے فائرنگ سے 140 سے زائد  کو شہید کردیا جس میں 132 معصوم طلباء بھی شامل ہیں اور 140 سے زائد طلباء اور  دیگر اسٹاف کو  زخمی  کرکے  مزید سیاہ کردیا .اس بدترین دہشت گردی کی نہ صرف پاکستان بلکہ بین  الاقوامی ممالک نے اس سانحے کی مذمت کی اور  افسوس کا اظہار کیا ہے .
 پشاور کے آرمی پبلک اسکول کے بچوں نے کبھی نہیں سوچا ہوگا کہ یہ ننھے پھول  کھلنے سے پہلے ہی مرجھا جاینگے  جنھیں مسلح دہشتگردوں نے اسکول میں گھس کردرندگی…

View original post 617 more words