کیا واقعی اثر ہوتا ہے تحریروں میں؟

Syed Ahsan Warsi

10846195_735224249897289_1586862681680564565_n

کیا واقعی اثر ہوتا ہے؟ تحریروں میں ، تقریروں میں نعروں میں کھوکلے وعدوں میں ، ایوانوں میں بیٹھے اقتدار کے پجاریوں اور عوام الناس میں اثر ہوتا ہے؟ پاکستان ایک بہت خوبصورت ملک ہے مگر اس میں بسنے والے عام عوام کی داستان اتنی ہی دردناک ہے ایک طویل ظلم کی داستان اور شہیدوں کی ایک لمبی فہرست ہے  اور دلخراش واقعات کی ناختم ہونے والی تاریخ ہے جو بانیان پاکستان اور انکی اولادوں کے خون سے لکھی گئ ہے یوں تو ہم پورے سال کسی خاص دن کو کسی بات سے یا شخصیت کے دن یا کسی خوشگوار یا ناخوشگوار واقع کی یاد میں  مناتے ہیں جیسے یوم آزادی14 اگست ،قرارداد پاکستان 23 مارچ، قائداعظم کی پیدائش  یا انکی وفات ، علامہ اقبال و دیگر کے ایام،سقوط ڈھاکہ 16 دسمبر ،اور دیگر  بہت سے ایام ہم مناتے  ہیں مگر ہم کبھی ان شہیدوں کے لیے کوئی خاص دن …

View original post 579 more words