Syed Ahsan Warsi

Ramadan-kareem-Wallpapers-17 

رمضان المبارک ایک ایسا مہینہ ہے جس میں انسان ان لوگوں کی بھوک کو محسوس کرتا ہے جو آج بھی اس دنیا میں روٹی کے ایک ایک ٹکڑے کو ترس رہے ہیں ایسا مہینہ جو تحمل بردباری برداشت کا درس دیتا ہے جس کی ایک ایک ساعت نور اور برکتوں سے پر ہے کیا وجہ ہے کہ ہم ان سب چیزوں کا خیال صرف ایک ماہ کے لیے رکتھے ہیں ؟؟ کیوں یہ ساری اچھی عادتیں تمام عمر کے لیے ہمارے اندر حلول نہیں کرجاتیں ؟ اس لیے کہ ہم صرف اس ماہ کو اہمیت دیتے ہیں کیونکہ عام دنوں میں شائد جب پیٹ بھرا ہوا ہو تو کسی کی بھوک کی شدت کا اندازہ نہیں ہوتا ، جب پانی و کولڈڈرنک سے حلق تر ہو تو بھری دوپہر میں کسی کا دروازے پر آکر پانی کا سوال کرنا برا لگتا ہے ،اسی لیے تحمل  برداشت اور احساس صرف…

View original post 265 more words