Rulers Should Address their Grieviences – Why they Want Provinces ?? #Pakistan ,

Syed Ahsan Warsi

قوموں کی زندگی میں کبھی ایسا وقت بھی آتا ہے جو اس قوم کیلیئے فیصلے کا وقت ہوتا ہے اس فیصلے پر صرف اس قوم کی موجودہ حالت کا ہی نہیں بلکہ اس کے آئندہ آنے والے نسلوں اور انکی زندگی اور موت کا دارومدار بھی ہوتا ہے ایسے وقت میں اس قوم کے پاس سواے اس کے کوئی چارہ کار نہیں رہتا کہ وہ درست فیصلے کرے ،جراتمندانہ فیصلے کرے صرف اس فیصلے سازی سے ہی مسلہ حل نہیں ہوتا بلکہ ان فیصلوں پر پھر ثابت قدمی مستقل مزاجی اور بہادری اور بے پناه قربانی کے جذبے کو سامنے رکھ  کر عمل کرنا بھی ہوتا ہے
چونکہ فیصلہ سازی قوموں کے مستقبل کیلئے کی جارہی ہوتی ہے اس لیے جو لوگ فیصلہ سازی میں حصہ لیں ان کے دلوں میں خلوص ہو  بےلوثی ہو  بے غرضی ہو ،انہیں زاتی مفادات کی قطعاً کوئی پروا نہ ہو تب ہی ایسے…

View original post 553 more words