Cricket World Cup .. Best Of Luck All ..

Syed Ahsan Warsi

imagesxczsc
کرکٹ ایک ایسا کھیل ہے جس میں آخری بال اور آخری گیند تک کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوتا ہے اور جب بات ہو عالمی میلے کرکٹ ورلڈکپ کی تو اس کی تو بات ہی کچھ اور ہے کیونکہ دنیا میں عالمی کپ کا شائقین کو 4 سال تک انتظار کرنا پڑتا ہے اور جیسے جیسے وڑلڈکپ کے دن قریب آجاتے ہیں ویسے ہی دنیائے شائقین میں کرکٹ کا جوش سر چڑ کر بولتا ہے اور ہر گلی چوراہوں پر کرکٹ کھیلتے ہو? نوجوان نظر آتے ہیں کوئی نوجوان شاہد آفریدی کی طرح کھیلنا چاہتا ہے یاگیل کی طرح زور ہٹس مارنا چاہتا ہے اور یا پھر ڈی ویلیرز کی طرح بال کو گراو¿نڈ کے چاروں طرف پھیکنا چاہتا ہے . عالمی میلہ چند روز میں سجنے والا ہے جس 14 ٹیمیں شرکت کرینگی اور وڑلڈکپ 2015 کے شروع ہونے سے قبل ٹیموں کو وارم کرنے اور ماحول میں…

View original post 743 more words