Syed Ahsan Warsi

imagesf

imagesdasde                                      imagesdsf

اگر فینز ہی کرکٹ میں ایک عظمت کا نشان ہے تو پاکستانی آل راؤنڈر سپر اسٹار شاہد خان آفریدی کو دنیا کے عظیم ترین کھلاڑیوں میں شمار کیا جاسکتا ہے.1996 میں سری لنکا کے خلاف نیروبی میں اپنے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں 37 گیندوں پر 102 رنز بنا کر کرکٹ کی تاریخ کی تیز ترین بنانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے تھے اور یوں اپنے کرکٹ کی دنیا میں تاریخ رقم کرکے اپنا بہترین سفر کا آغاز کیا اور اپنے دوسرے ہی ون ڈے میں پرفارمنس دے کر پاکستان کی ایک اہم شخصیت بن گئے.شاہد خان آفریدی کا قائم کردہ تیز ترین سنچری کا ریکارڈ 16 سال تک برقرار رہا جو 2014 میں کیوی بیٹسمین کوری اینڈرسن نے بریک کیا اور پھر 2015 میں افریقی بیٹسمین اے بی ڈی ولیرز نے…

View original post 710 more words