Syed Junaid Ali

سوال: آپ نے ضرب عضب کی پوری حمایت کی ہے اور اس کے لیے اظہار یکجہتی ریلی بھی منعقد کی ہے۔  یہاں تک کہ آپ نے فوج کو متحدہ کے کارکنوں کی مدد بھی دینے کا اعلان کیا ہے۔  تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آپ کون سی عملی اور زمینی حقائق کے مطابق مدد فراہم کرسکتے ہیں؟

جواب: متحدہ قومی مومنٹ کا شروع سے ہی یہ موقف ہے کہ پاکستان اور مذہبی جنونیت دونوں ساتھ ساتھ زندہ نہیں رہ سکتے۔ وقت نے یہ ثابت کیا ہے کہ طالبان جس طرح بگاڑ کر اپنے ہی برانڈیڈ شریعت کو نافذ کرنا چاہتے ہیں اُس میں تو مذہبی اقلیتوں اور عورتوں کو کوئی حقوق حاصل نہیں ہیں۔ پاکستان میں ماڈرن، لبرل اور پروگریسو ہونے کا قائداعظم محمد علی جناح کا خواب اب ایک ناقابل تصور   عمل دیکھائی دیتا ہے۔ عمومی طور پر اس معاشرے کو بچانے اور خصوصا” پاکستان کی دنیا…

View original post 1,051 more words

Advertisements