Great leader Altaf Hussain ,Realy “The Right Man “

Syed Junaid Ali

 دی رائیٹ مین کا  اردو ترجمہ (پہلا حصہ)۔ 

متحدہ  قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین کی تقاریر اور ہدایات ، پاکستانیوں کو بہت غور سے سنکر ان پر عمل کرنا چاہیے۔

کچھ لوگوں کو الطاف حسین کی شخصیت کی مقناطیسی قوت کے سے انکار ہونے کے باوجود، کراچی بلکہ پورے شہری سندھ اور پورے پاکستان کی بائیں بازو کی جماعتوں میں اگر کوئی لیڈر ایسا ہے جس نے پوری قوت اور مستقل مزاجی سے پاکستان کی آہستہ آہستہ دہشت گردوں کے سامنے ناکام ہونے کے عمل پر آواز بلند کی ہے تو وہ صرف الطاف حسین ہی ہیں۔

الطاف حسین نے آل پاکستان مہاجر اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن 1978 میں قائم کی ۔ جس سے 1984 میں مہاجر قومی مومنٹ نے جنم لیا۔ اپنے ارتقاء کے سے گذرتے ہوئے پاکستان کی سب سے ذیادہ منظم جماعت  متحدہ قومی مومنٹ میں 1997 میں تبدیل ہوئی۔  (2002 سے انکی جماعت اسلامہ باد یا کراچی…

View original post 1,238 more words

Advertisements