Syed Ahsan Warsi

پاکستان کا باشعور طبقہ ایمنیسٹی انٹرنیشنل کی حالیہ رپورٹ کو مسترد کرتا ہے .

‘A bullet has been chosen for you’ : Journalists under siege from threats, violence and killings 

Image

ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے 30-04-2014 کو اپنی ایک رپورٹ شائع کی جس کے مطابق کراچی کے جرنلسٹس کو متحدہ قومی مومینٹ سے خطرہ ہے جو کہ ایک مضحکہ خیز بات ہے ایمنیسٹی انٹر نیشنل کی اس رپورٹ سے کسی تعصب کی بو آرہی ہے اور کوئی خاص ایجنڈا لگتا ہے ایمنیسٹی کی حالیہ رپورٹ بدنیتی پر مبنی ہے جو ایک جانبدار رپورٹ ہے جو حقائق کے بلکل بر عکس ہے جسے پاکستان اور کراچی کی عوام مسترد کرتی ہے اور ایمنیسٹی انٹر نیشنل سے مطالبہ کرتی ہے کہ کروڑوں محکوم و مظلوم اور زیادتی کا نشانہ  بننے والی قوم کی جماعت متحدہ قومی موومینٹ اور اس کےقائد الطاف حسین سے معافی مانگیں .ایمنیسٹی انٹر نیشنل کی اس جانبدارانہ…

View original post 676 more words