پاکستان کا باشعور طبقہ ایمنیسٹی انٹرنیشنل کی حالیہ رپورٹ کو مسترد کرتا ہے .

‘A bullet has been chosen for you’ : Journalists under siege from threats, violence and killings 

Image

ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے 30-04-2014 کو اپنی ایک رپورٹ شائع کی جس کے مطابق کراچی کے جرنلسٹس کو متحدہ قومی مومینٹ سے خطرہ ہے جو کہ ایک مضحکہ خیز بات ہے ایمنیسٹی انٹر نیشنل کی اس رپورٹ سے کسی تعصب کی بو آرہی ہے اور کوئی خاص ایجنڈا لگتا ہے ایمنیسٹی کی حالیہ رپورٹ بدنیتی پر مبنی ہے جو ایک جانبدار رپورٹ ہے جو حقائق کے بلکل بر عکس ہے جسے پاکستان اور کراچی کی عوام مسترد کرتی ہے اور ایمنیسٹی انٹر نیشنل سے مطالبہ کرتی ہے کہ کروڑوں محکوم و مظلوم اور زیادتی کا نشانہ  بننے والی قوم کی جماعت متحدہ قومی موومینٹ اور اس کےقائد الطاف حسین سے معافی مانگیں .ایمنیسٹی انٹر نیشنل کی اس جانبدارانہ رپورٹ سے کراچی کی مظلوم عوام کی نمایندہ جماعت ایم کیو ایم اور اس کے قائد کی ساکھ متاثر  کرنے کی کوشش کی گئ ہے جو ایک تشویش ناک بات ہے ایک ایسی جماعت کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے سے پہلے  حقائق کو جانا جاے صحافیوں اور اینکرزپرسنز کو طالبان میڈیا ہاوسز اوردیگرزرائع سے براہ راست دہمکیاں دے رہے ہیں اور طالبان کی صحافیوں کو دہمکیوں کی میلز جیسے پختہ ثبوت ہونے کےبعد بہی ایمنیسٹی انٹرنیشنل کا کہنا کہ کہ کراچی کے صحافیوں کو ایم کیوایم سے خطرہ ہے یہ  بات سمجھ سے بالاتر ہے ایمنیسٹی انٹر  نیشنل کی حالیہ  رپورٹ قاتلوں اور طالبان کو تحفظ دینے کہ مترادف ہے ایمنیسٹی انٹرنیشنل بتائے کہ کراچی آپریشن کے دوران 25 ایم کیو ایم کے کارکنان کو ماورائے عدالت کردیاگیا انھیں کس نے شہید کیا اور یہ سادہ لباس میں کون لوگ ہیں؟ کبھی ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے  مہاجر کلنگس کی رپورٹ شائع کی؟ مہاجروں کو کراچی میں کس سے خطرہ ہے کون مہاجروں کو پکڑ کر لاپتہ کررہا ہے ؟ ایمنیسٹی انٹر  نیشنل کراچی میں مہاجروں  کی نسل کشی کی رپورٹ کیوں شائع نہیں کرتا؟ ایم کیوایم کے قائد نےہمیشہ  سب سے پہلے صحافیوں کے تحفظ کے لیے  آواز بلند کی اور انکے حقوق کی بات کی جو کسی سے ڈھکی چھپی بات نہیں ہے سینئر صحافی امتیاز عالم اور دیگر کو طالبان سے دھمکیاں ملنے کے بعد واحد الطاف حیسین اور ایم کیو ایم ہی تھی جس نے صحافیوں کے  تحفظ کے لیے بھرپور آ واز بلند کی.ایم کیوایم اپنے قیام سےلیکر آج تک اپنے حقوق کے لیے جدوجہد کر رہی ہے جس کے نتیجہ میں لاکھوں اردو بولنے والے مہاجر شہید ہوگے مگر کبھی ان بے گناہ معصوم مہاجروں کی شہادتوں پر کبھی  کسی ایمنیسٹی انٹرنیشنل اور دیگر ہیومن رائٹس واچ کے چیمپینوں نے آج تک 4 لائنوں کی کوئ رپورٹ شائع نہیں  کی ؟ آج تک اسٹیبلشمنٹ نے مہاجروں اور ایم کیو ایم کو  تسلیم نہیں کیا  پچھلے 30 سالوں سے   اسٹیبلشمنٹ مہاجروں اور ایم کیو ایم  کے خلاف اپنی خاص پالیسی سہہ جہہتی حکمت عملی اپنائ ہوئ ہے جس کا مقصد ایم کیو ایم کو عوام کے سامنے مجرم بنا کر پیش کرنا ہے اور ایم کیو ایم کا 30 سال سے جاری میڈیا ٹرائل بھی  اسٹیبلشمنٹ کی حکمت  عملی کا حصہ ہے جو ایم کیو ایم کے قیام سے لیکر آج تک جاری ہے مگر ان تمام ترمتعصبانہ رویہ کے  باوجود مہاجر منتشر  نہیں ہوے ہر مشکل حالات میں بھی ڈٹے رہے یہ سب الطاف حسین کی قائدانہ صلاحیتوں کا نتیجہ ہے ایمنیسٹی انٹرنیشنل اپنی جانبدار رپورٹ پر ایم کیوایم اور انکے کارکنان   سے معافی  مانگےاگر ایمنیسٹی انٹرنیشنل کے پاس مصدقہ زرائع  ہیں تو میڈیا پر اپنے  ثبوت دیں ایسے ہوا میں تیر نہ  چلائیں.
ایمنیسٹی انٹرنیشنل اگر آپ کے کوئی مصدقہ زرائع ہیں تو آپ کراچی میں ان سادہ لباس اہلکار ڈیتھ اسکوائڈ  کی کوئ رپورٹ شائع کیوں نہیں کرتے ؟ اخر یہ سادہ لباس اہلکار مہاجروں کو اور ایم کیو ایم کے ہی کارکنان کو کیوں لاپتہ کر رہے ہیں ؟اور کس کے کہنے پر کر رہے ہیں ؟

https://www.facebook.com/photo.php?v=689213901119684&set=vb.128042927236787&type=2&theater

https://www.facebook.com/photo.php?v=733101293396292&video_source=pages_finch_thumbnail_video

Image    Image

Image        Image

ایمنیسٹی انٹرنیشنل , پچھلے 6 ماہ سے  کراچی میں ایم کیو ایم کے 45 کارکنان لاپتہ ہیں جنہیں سادہ لباس اہلکار گھروں سے اٹھا کر لے گئے جن کا تاحال کچھ پتا نہیں ہے کیا آپ اسکے بارے میں رپورٹ شائع کرسکتے ہیں کہ کس طرح ایم کیو  ایم کے کارکنان و زمہ داران پر کراچی میں ظلم کیا جارہاہے ؟ جناب ایم  کیو ایم کے خلاف ایسے ہزاروں  پروپیگنڈے ہوئے اور ہر ادارہ ایم کیو  ایم پر الزام لگا کر سستی شہرت حاصل کوشش کرتا ہے اور انھیں ہمیشہ شکست کا سامنا کرنا پڑتا ہے اسی طرح ایمنیسٹی انٹرنیشنل  کو اور اس پروپیگنڈے میں انکا ساتھ دینے والوں ناکامی کا سامنا کرنا پڑےگا .ایم کیوایم ہمیشہ صحافیوں کے تحفظ کے لیے آواز اٹھاتی رہی ہے اور ہمیشہ آواز اٹھاتی رہے گی ایم  کیو ایم ہمیشہ سے آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے اور یلوجرنلزم کے خلاف ہے .
پاکستان کا باشعور طبقہ ایمنیسٹی انٹرنیشنل کی حالیہ جانبدار رپورٹ کو مسترد کرتا ہے

https://www.facebook.com/photo.php?v=734937379879350&video_source=pages_finch_main_video

https://www.facebook.com/photo.php?v=733197653386656&video_source=pages_finch_thumbnail_video

Image آج تک

Advertisements