اگر تو برا نہ مانے ! تحریک انصاف ،عمران خان 

Image    Image

پاکستان میں چند ماہ قبل نوجوانوں اور انقلاب کا چورن بیچنے والے حکمران عمران خان اور انکی جماعت تحریک انصاف اپنے اقتدار کے چند ماہ میں ہی کھل کر عوام کے سامنے آ گۓ.عام انتیخابات سے پہلے عمران خان اور تحریک انصاف نے عوام کو نوجوان اور تبدیلی کے نعروں سے بہت بےوقوف بنایا اور پھر خیبرپختونخواہ میں انکی حکومت آ نے کے بعد سب نے دیکھا کہ  یہ کیسے تبدیلی لے کر آۓ اور کتنے نوجوانوں کو آ گے لیکر آ ے? بالکل انکے دعوے سچ ثابت ہوے انکے آ نے سے بہت ساری تبدیلیاں آ گی طالبان کو باآسانی حکومت مل گی اور آ ج طالبان  تحریک انصاف اور عمران کی شکل میں اسمبلیوں تک پہنچ چکے ہیں اور اب نوجوان بھی خوب اگے آ گے ہیں جسں کا عملی نمونہ ہمارے تمام وزراء اعلی ہیں جو بہت ہی کم عمر ہیں بالکل تحریک انصاف نے جو اپنا پختونخواہ کا وزیراعلی نامزد کیا وہ ابھی صرف 65 سال کا ہے بہت خوب عمران خان یہ ہے تمھاری تبدیلی؟پاکستان میں تبدیلی کے نام نہاد دعویدار تحریک انصاف عمران خان پہلے تو خوب ایجنسیز کے ہاتھوں لٹو ہوے وے تھے حکومت آ تے ہی کہا گۓ دعوے اور وعدے؟جب سے پختونخواہ میں تحریک انصاف کی حکومت آ ی ہے تب سے لیکر آ ج تک عمران خان کو عوام کے مسائل پر بات کرتے نہیں دیکھا سواے ان باتوں کے کہ الیکشن  میں دھاندلی ہوی ہیں اور یا پھر دھرنا دیتے دیکھا ہے یااپنے سسرالی طالبان کی حمایت میں پاکستان سے بغاوت کرتے دیکھا ہے مجھے سمجھ نہیں آ تا الیکشن میں ووٹ عوام نے  دیے تھے تحریک انصاف کو  یا  پھر پختونخواہ کے طالبان نے ؟ آ خر کیا عمران خان عوام سے زیادہ طالبان کی حمایت میں اتنے اگے کیوں ہیں؟اپنی عوام کے ساتھ انصاف کب کروگے؟ ہم ایسے انسان اور ایسی جماعت کو کیا کہیں جسکا لیڈر اپنے بچے کو اپنا نام نہ دے سکا اپنی اولاد کو انصاف نہ دے سکا کیا وہ اپنی عوام کیلیئے کچھ کرپاےگا؟ اگر کتا اپنا نام شیر خان رکھ لے تو وہ کتا کیا شیر کی نسل میں تبدیل ہوجاےگا ؟ اسی طرح اپنی جماعت کا نام  تحریکِ  انصاف رکھنے سے انصاف کے ٹھیکیدار نہیں بن سکتے…تحریک انصاف اور عمران خان پچھلے 16 سالوں سے نیلام ہوتے آرہے ہیں، ہر بار ایجنسیز کے کروڑوں روپے  انکی نیلامی پر خرچ ہوتے ہیں مگر عوام تحریک انصاف کو عمران خان کی بد کرداری کی وجہ سے  پچھلے 16 سالوں سے  مسترد کر رہی ہے

عمران خان اور تحریک انصاف کو عوام مسلسل مسترد کرہے ہیں اور اب پورے پاکستان کو انکی نیتوں کا پتہ چل گیا ہے پنجاب اور سندھ کو وائٹ واش کرنے کے خواہشات رکھنے والے عمران خان اب بہت کنفیوز ہوگۓ ہیں تجربہ نہ ہونے اور اقتدار کے نہ  سنبھلنے کی وجہ سے اپنا دماغی توازن کھو چکے ہیں اتنے انتیہای موقع پر اپنی قوم کا ساتھ دینے کے بجاے اپنے سسرالیوں کے آ گے سر جھکائے ہوے ہیں ایسی کنفیوز لیڈر اور ایسی نابالغ جماعت پر پابندی لگنی چاہیے جس کے کارکن بدفعلی کے جرم پکڑے جارہے ہوں اور انکے رہنما ایسے لوگوں کے خلاف کاروای کے بجاے انکی پشت پناہی کرہے ہوں الیکشن کمیشن آ ف پاکستان تحریک انصاف پر آ یندہ الیکشن میں حصہ لینے پر پابندی لگاے تا کہ آ یندہ اسے نااہل لوگ اقتدار میں نہ آ سکیں اور اللہ ہماری عوام کو دماغ اور ہدایت دے کہ وہ اپنے لیے اتنے نااہل لوگوں کو نہ چنے بلکہ باشعور طبقے کو آگے لیکر آ ے اور نام نہاد لیڈر عمران خان اور انکی جماعت کے دھوکے بازوں سے بچیں .آ مین.

Advertisements